Zaheerali's Profile

Age: 21

City: Lahore

State/Province: Punjab

Country: Pakistan

Education: High school

Religion: Islam

Career: Student

Marital Status: Never Married

Profile Rating: 2.5/5


اسلام وعلیکم !

میرا نام محمد ہے ۔ میں لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن میں رہتا ہوں۔ مجھے اک لڑکی کی ضرورت ہے شادی کے لیے ۔

میری عمر 20 سال ہے ۔ میں اک شریف انسان ہوں۔
میں (Style textile). کی کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ میں (miter cycle) کا انجینئر بھی ہو ۔
ایک مہینے کا(40) سے(50000) کما لیتا ہوں ۔
گھر بھی اپنا ہے ۔ میرے گھر میں میرے امی ابو اور 4 بھائی بھن رہتے ہیں ۔

مہربانی فرما کر اگر کسی کے پاس ا چھا رشتہ ہو تو مجھ سے رابطہ کر ۔

شکریہ۔۔۔۔۔