Sahahsheikh2's Profile

Age: 40

City: Karanchi

State/Province: Sindh

Country: Pakistan

Education: Bachelors degree

Religion: Islam

Career: Government/Department

Marital Status: Never Married

Profile Rating: 2.5/5


میرا نام محمد ہے، میری کاسٹ شیخ ہے اور میں گورنمنٹ نوکری کرتا ہوں۔ میں سیدھا سادہ انسان ہوں اور سادگی میں رہتا ہوں۔ ہنسی مذاق پسند کرتا ہوں مگر تمیز کے دائرے میں رہ کر۔ پیار محبت کرنے والا اور خیال رکھنے والا ہوں۔ میرے چار بھائی ہیں اور والدہ بھی ہیں، مگر میں اکیلا سرکاری فلیٹ میں رہتا ہوں۔ مجھے اپنے لئے پیاری بیوی کی تلاش ہے جو کراچی میں رہتی ہو، اردو اسپیکنگ ہو، پڑھی لکھی، اچھے اخلاق والی، دین دار ہو، دنیاداری بھی جانتی ہو اور کھانا بنانا جانتی ہو۔ مجھے اپنی طرح سیدھی سادی لڑکی چاہیے۔ باقی لوگ جو دو نمبر ہیں مجھ سے دور رہیں۔ صرف کراچی اردو اسپیکنگ فیملی لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔ شکریہ