Rehmanabbas's Profile

Age: 24

City: Okara

State/Province: Punjab

Country: Pakistan

Education: Ask me later

Religion: Islam

Career: Unemployed/Housewife

Marital Status: Never Married

Profile Rating: 2.5/5


رشتہ کی ضرورت ہے

شرط لڑکی غریب سے جاہیز وغیرہ کچھ نہیں چاہیے۔

نماز کی پابند ہو، عمر کی کوئی پابندی نہیں۔

میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں، میرا اپنا سالون ہے مدینہ میں۔
نکاح کے بعد سعودی عرب میں بلوالینا ہے۔

میری سادہ فیملی ہے، تین افراد ہیں: میری والدہ، ایک چھوٹا بھائی، اور میں۔