Kamboh4956's Profile

Age: 31

City: Gajaranwali

State/Province: Punjab

Country: Pakistan

Education: Ask me later

Religion: Hinduism

Career: Logistics/Warehouse

Marital Status: Ask me later

Profile Rating: 3.5/5


اسلام علیکم، میرا نام محمد ہے۔ ہم دو بھائی ہیں اور سب بہنیں ہیں۔ بڑی بہن کی شادی ہو چکی ہے، چھوٹی کی منگنی ہوئی ہے۔ میری شادی بھی ہوئی تھی، پر طلاق دے دی اس نے خود مانگی تھی۔ اب شادی کے لیے مناسب رشتہ چاہیے۔ اچھے لوگ ہوں، عزت دار اور کنواری لڑکی چاہیے۔ ہمارا ناشتے کا کاروبار ہے، میرا الگ ہے اور ابو کا الگ ہے۔ چھوٹا بھائی ابو کے ساتھ ہوتا ہے۔